ہم مختلف مذہبی پہلوؤں پر آپ کے استفسارات خوش دلی سے قبول کرتے ہیں۔ ہم آپ کے سوال کا جواب سات ایام کار میں دینے کی کوشش کریں گے الا یہ کہ اس کے لیے مزید تحقیق اور مطالعے کی ضرورت ہو۔ براہ کرم ایک وقت میں صرف ایک سوال بھیجنے کی کوشش کریں۔ آپ ہمارے شائع شدہ سوالات اور جوابات کے وسیع ذخیرے میں بھی تلاش کر سکتے ہیں۔عین ممکن ہے کہ آپ کے سوال یا ایک مشابہ سوال کا جواب پہلے ہی دیا جا چکا ہو۔
وسیع تلاش (ہماری تمام ویب سائٹس میں)
اگر آپ کا سوال قرآن مجید کی کسی مخصوص آیت کے بارے میں ہے، تو براہ کرم استاذ جاوید احمد غامدی اور مولانا امین احسن اصلاحی کے تراجم و تفاسیر درج ذیل صفحے پر دیکھیں
المورد درج ذیل موضوعات سے متعلق سوالات کے جوابات نہ دینے پر معذرت خواہ ہے:
خوابوں کی تعبیر۔
جنات اور جادو کا اثر، رقیہ۔
مقابلے کے سوالات اور پہیلیاں۔
نوٹ: ویب سائٹ نجی تفصیلات حذف کر کے آپ کے سوالات شائع کرنے کا حق رکھتی ہے۔ اگر آپ بالکل بھی اپنے سوال کو شائع نہیں کروانا چاہتے، تو براہ کرم ہمیں پہلے ہی آگاہ کریں۔