دین کے بنیادی نظریات کا اثبات

26

سوال

دین کے بنیادی نظریات نظری طور پر ہی ثابت ہو سکتے ہیں، کیا جزا و سزا کے لیے یہ بنیاد کافی ہے؟

جواب

دین کے بنیادی عقائد یعنی وجودِ باری اور آخرت کے اثبات کے بارے میں انسان کی فطرت کی شہادت ہے، کائنات کے مجموعی نظام کی گواہی ہے، انبیا علیھم السلام نے نہایت وضاحت کے ساتھ انسانوں کو ان سے آگاہ کیا ہے، تاریخِ انسانی نے قطعی حسی دلائل اس ضمن میں پیش کیے ہیں۔ کیا اس کے بعد انسان کے پاس کوئی عذر باقی رہ جاتا ہے؟

مجیب: Javed Ahmad Ghamidi

اشاعت اول: 2015-06-24

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading