سوال
اگر آیات سجدہ پر سجدہ نہ کر سکیں توگناہ گار ٹھریں گے؟
جواب
سلام
سجدہ تلاوت نہ کرنے میں کوئی گناہ نہیں ہے- یہ ایک مستحب عمل ہے- بہتر ہے کہ کیا جاۓ اور اس کے روحانی برکات حاصل کئے جائیں-
مجیب: Mushafiq Sultan
اشاعت اول: 2018-12-28
اسلام سے متعلق سوال و جواب
Top trending

بائبل بنی اسرائیل کو فلسطین پر غیر مشروط اور دائمی حق نہیں دیتی۔ زمین…

یہ مضمون اس سوال کا تفصیلی جائزہ لیتا ہے کہ آیا اللہ تعالیٰ ہر…

سوال سورہ یونس کی آیت 94 میں محمد صلى الله عليه وسلم کو یہ…