اپنی پسند کا اظہار کرنا

میرا نام ذیشان ہے ۔میں یہ پوچھناچاہتا ہوں کہ کیا شادی کے سلسلے میں اپنی خواہش کا اظہار کیا جا سکتا ہے یا اپنی پسند بڑوں کوبتائی جا سکتی ہے تا کہ وہ اس بارے میں سوچیں؟


سوال

میرا نام ذیشان ہے ۔میں یہ پوچھناچاہتا
ہوں کہ کیا شادی کے سلسلے میں اپنی خواہش کا اظہار کیا جا سکتا ہے یا اپنی
پسند بڑوں کوبتائی جا سکتی ہے تا کہ وہ اس بارے میں سوچیں؟

جواب

شادی عمر بهر کا بندهن ہے۔ اسے پسند کے ساتھ ہی ہونا چاہیے۔ کامیاب شادی کے لیے فریقین کی رضامندی اور ان کے والدین کی سرپرستی کا ہونا ضروری ہوتا ہے ۔اس لیے والدین کو اپنی پسند سے مطلع کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

مجیب: Rehan Ahmed Yusufi

اشاعت اول: 2016-01-23

مزید تحریریں جو آپ کو دلچسپ لگیں