خضر علیہ السلام

24

سوال

حضرت خضر علیہ السلام کون تھے؟

جواب

اس بارے میں مولانا امین احسن اصلاحی کی رائے یہ ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام نبی تھے۔ اس رائے کا اظہار انھوں نےتدبرِ قرآن میں سورۂ کہف کی تفسیر میں کیا ہے۔ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کی رائے یہ ہے کہ وہ فرشتہ تھے ۔ اس معاملے میں،میں اپنے جلیل القدر استاد کی رائے کے بجائے مولانا مودودی صاحب کی رائے کو صحیح سمجھتا ہوں۔ وہ میرے نزدیک کارکنانِ قضا و قدر ہی میں سے تھے۔

مجیب: Javed Ahmad Ghamidi

اشاعت اول: 2015-06-23

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading