سوال
اسلامی نظام بنکاری کی مختلف شکلوں مثلاً مرابحہ، اجارہ اور مضاربہ کے بارے میں غامدی صاحب کی کیا راے ہے۔
جواب
مرابحہ، اجارہ اور مضاربہ میں سے صرف اجارہ ہی صحیح ہے، اگر وہ واقعۃًکرایے اور ملکیت کو الگ الگ واضح کرکے اختیار کیا جائے۔ باقی دونوں میں بنکوں کے ہاں جو صورت بنتی ہے، اس میں خرابی موجود نظر آتی ہے۔
مجیب: Muhammad Rafi Mufti
اشاعت اول: 2015-06-25