دنیا: ایک دار الامتحان

18

سوال

دنیا دکھوں کا گھر ہے، اللہ نے دنیا کیوں بنائی ہے؟

جواب

اللہ نے دنیا امتحان کے لیے بنائی ہے۔ یہ دنیا جس میں ہم رہ رہے ہیں، اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن میں واضح کر دیا ہے کہ

 ‘خلق الموت والحيوة ليبلوکم ايکم احسن عملاً’ (الملك ٦٧:٢)

 یہ جو موت و حیات کا کارخانہ ہے، جس پر یہ دنیا قائم ہے، یہ اس لیے بنایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ دیکھیں کہ کون اچھا عمل کرتا ہے۔ دیکھا جائے کہ وہ اس میں خیر کا راستہ اختیار کرتے ہیں یا شر کا۔ یوں اس میں لوگوں کواختیارات بھی دینا پڑے گا۔ جب اختیارات دیے جائیں گے توان کا غلط استعمال بھی ہو گا۔ جب اختیارات کا غلط استعمال ہوتا ہے تو اس سے دکھ، ظلم، رنج وغیرہ، یہ سب وجود میں آ جاتے ہیں۔

مجیب: Javed Ahmad Ghamidi

اشاعت اول: 2015-06-21

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading