حکمرانوں کی اصلاح

20

سوال

حکمرانوں کی اصلاح کا کام انفرادی سطح پرہوناچاہیے یا اس کے لیے اجتماعی سطح پر تنظیم سازی ہونی چاہیے؟

جواب

اس کا انحصار آپ کی اپنی صلاحیت اور آپ کے حالات پر ہے۔ اگر آپ یہ کام انفرادی طور پر کرنا چاہتے ہیںتو اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے۔ ہماری تاریخ میں امت کے اکابرین نے زیادہ تر انفرادی سطح ہی پر کام کیا ہے۔ اگر آپ موجودہ جمہوری نظام میں کوئی تنظیم قائم کرکے یہ کام کرنا چاہتے ہیں تو یہ بھی بالکل جائز ہے۔ ان میں سے کوئی طریقہ نہ واجب ہے نہ فرض ہے ۔ آپ کا فیصلہ اپنی صلاحیت، اپنے حالات اوراپنے تمدن کے تقاضوں کے لحاظ سے ہونا چاہیے۔

مجیب: Javed Ahmad Ghamidi

اشاعت اول: 2015-06-24

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading