حج و عمرہ اکٹھا کرنے والے کے لیے قربانی کی تعداد

حج اور عمرہ اکٹھا کرنے والے کو ایک قربانی کرنا ہو گی یا دو؟


سوال

حج اور عمرہ اکٹھا کرنے والے کو ایک قربانی کرنا ہو گی یا دو؟

جواب

ایسے شخص کے لیے عمرہ اور حج جمع کرنے کی وجہ سے کفارے کی ایک قربانی کرنا تو واجب ہو گی اور دوسری قربانی وہ حج کے حوالے سے نفلی قربانی کے طور پر کر سکتا ہے۔

مجیب: Muhammad Rafi Mufti

اشاعت اول: 2015-07-08

مزید تحریریں جو آپ کو دلچسپ لگیں