سوال
کیا میں نماز کے لیے کرسی استعمال کر سکتا ہوں؟
جواب
کرسی صرف اسی صورت میں استعمال کی جا سکتی ہے جب آپ کسی وجہ سے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے معذور ہوں۔ آپ کے حالات میں کرسی پر نماز پڑھنا درست نہیں لگتا۔
مجیب: Talib Mohsin
اشاعت اول: 2015-07-12
اسلام سے متعلق سوال و جواب
Top trending

بائبل بنی اسرائیل کو فلسطین پر غیر مشروط اور دائمی حق نہیں دیتی۔ زمین…

یہ مضمون اس سوال کا تفصیلی جائزہ لیتا ہے کہ آیا اللہ تعالیٰ ہر…

سوال سورہ یونس کی آیت 94 میں محمد صلى الله عليه وسلم کو یہ…