سوال کیا میں نماز کے لیے کرسی استعمال کر سکتا ہوں؟ جواب کرسی صرف اسی صورت میں استعمال کی جا سکتی ہے جب آپ کسی وجہ سے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے معذور ہوں۔ آپ کے حالات میں کرسی پر نماز پڑھنا درست نہیں لگتا۔ مجیب: Talib Mohsin اشاعت اول: 2015-07-12 پسند کے قابل