درمیانی قعدے میں درود پڑھنے اور زیادہ غلطیوں پر سجدۂ سہو

15

سوال

چار رکعت والی نماز میں اگر درمیانی قعدے میں درود شریف پڑھ لیا ہو تو کیا سجدۂ سہو کرنا ہوگا؟

  1. نماز میں ایک سے زیادہ غلطیاں ہو جائیں تو ایک ہی سجدہئ سہو کیا جائے گا یا زیادہ؟

جواب

چار رکعت والی نماز میں اگر درمیانی قعدے میں درود شریف پڑھ لیں، کوئی دعا کر لیں، سب درست ہے۔ اس پر کوئی سجدۂسہو نہیں ہے۔

نماز کے آخر میں غلطی ہونے پر دو سجدے کیے جاتے ہیں۔ غلطی ایک ہو یا زیادہ سجدۂ سہو کا طریقہ یہی ہے۔

مجیب: Talib Mohsin

اشاعت اول: 2015-08-04

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading