چھپ کر نکاح کرنا

13

سوال

کیا اللہ کو حاضر ناظر جان کر ایک عاقل اور بالغ لڑکی اور لڑکا نکاح کر سکتے ہیں؟ دونوں یہ کہتے ہیں کہ ہم اللہ کو اپنا گواہ بناتے ہیں اور ایک دوسرے کو نکاح میں قبول کرتے ہیں۔ کیا ایسا نکاح قانونی طور پر منعقد ہو جائے گا؟

جواب

شادی اور نکاح اپنی اصل میں ایک معاشرتی اور قانونی معاملہ ہے۔ اس پر بہت سے حقوق اور فرائض مرتب ہوتے ہیں۔ شریعت اس کی اجازت نہیں دیتی کہ ایک لڑکا اور لڑکی دنیا سے چھپ کر یہ اقدام کریں۔

مجیب: Tariq Mahmood Hashmi

اشاعت اول: 2015-10-05

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading