اسوہ حسنہ سے مراد

15

سوال

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو اسوہ حسنہ قرار دینے کا کیا مطلب ہے؟

جواب

نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب دین پر عمل کرتے تھے۔ دین کے ساتھ وابستگی کے تقاضے کو پورا کرتے تھے تو اس میں کمال بندگی اور حسن تعمیل کا عنصر نمایاں ہوتا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسی پہلو سے ہمارے لیے اسوہ حسنہ ہیں۔

مجیب: Talib Mohsin

اشاعت اول: 2015-08-30

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading