نذر و نیاز

17

سوال

نذر و نیاز کی دینی حیثیت کیا ہے؟

جواب

نذر و نیاز اگر خالصتاً اللہ کے لیے ہو تو یہ بالکل جائز اور موجب اجر و ثواب ہے، لیکن اگر یہ غیر اللہ کے نام کی ہو،جیسا کہ حضرت حسین کے نام کی نیاز دی جاتی ہے یا کسی بزرگ وغیرہ کے نام کی ہو تو پھر یہ توحید کے خلاف ہے اور صریحاً ناجائز ہے۔

اگر کوئی نیاز اللہ ہی کے لیے دی گئی ہے، لیکن اس سے کسی کی روح کو ثواب پہنچانا مقصود ہے تو اس نیاز کو غلط تو نہیں کہا جائے گا، البتہ کسی کی روح کو ایصال ثواب کرنا، چونکہ دین میں ثابت نہیں، لہٰذا ہمارے خیال میں ایصال ثواب کا یہ عمل غلط اور بے کار ہو گا۔

مجیب: Muhammad Rafi Mufti

اشاعت اول: 2015-07-10

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading