حضرت یوسف کے لیے سجدے کا لفظ

13

سوال

حضرت یوسف کے لیے سجدے کا لفظ اصطلاحی سجدے کے لیے آیا ہے یا یہ لفظ لغوی پہلو سے استعمال ہوا ہے۔

جواب

یہاں بنیادی نقطہ یہ ہے کہ یہ تعظیمی سجدہ تھا۔ اس کا سجدہ عبودیت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس کی صورت کیا ہوئی، کیا محض کورنش تھا یا سر کو زمین پر رکھا گیا تھا۔ یہ بات اصلا اس پر منحصر ہے کہ ان کے ہاں تعظیم کے لیے کیا صورت اختیار کی جاتی تھی۔ بظاہر جو تعبیر اختیار کی گئی ہے اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ سر زمین پر ٹکائے گئے تھے۔

مجیب: Talib Mohsin

اشاعت اول: 2015-07-12

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading