کیا موسیقی حرام ہے؟

28

سوال

میں ایک موسیقار ہوں۔ مجھے کئی لوگوں نے بارہا کہا ہے کہ موسیقی حرام ہے۔ لیکن مجھے اس کی کوئی آیت نہیں ملی۔

جواب

موسیقی فنون لطیفہ میں سے ایک فن ہے۔ یہ فنون اصلا فقہا کی اصطلاح کے مطابق مباحات میں سے ہیں۔ یعنی اصل میں ان کا کرنا اور نہ کرنا ثواب و گناہ کا موضوع نہیں ہیں۔ تمام مباحات اپنے سوئے استعمال سے البتہ گناہ کا موجب ہوتے ہیں اور حسن استعمال سے ثواب کا موجب۔ روایات میں موسیقی کی حرمت اسی پہلو سے آئی ہے کہ بالعموم اس کا استعمال بے حیائی کے پہلو کو ساتھ لیے ہوئے ہوتا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں اس کے پاکیزہ استعمال سے یہ بات مؤکد ہوتی ہے۔

مجیب: Talib Mohsin

اشاعت اول: 2015-07-12

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading