اللہ تعالی کا آسمان دنیا پر آنا

37

سوال

میں نے پڑھا ہے کہ تہجد کے وقت قریبی آسمان پر تشریف لاتے ہیں ۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر اللہ تعالی کے علاوہ کسی کو سجدہ کرنے کی اجازت ہوتی تو بیوی کو کہا جاتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے۔ اس بات کی تفصیل سے وضاحت کریں۔

جواب

1۔ اللہ تعالی جہت اور مکان کے تصور سے ماورا ہے، وہ ہر وقت ہے جگہ موجود ہے۔ لہذا اس کے ہر رات نیچے آنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ وہ دعوت دیتا ہے کہ لوگ توبہ کریں اور اس سے مانگیں ۔ وہ اس وقت توبہ قبول کرنے پر اپنے کرم سے بہت زیادہ مائل ہوتا ہے۔

2۔ اس سوال کے جواب کے لئے مدرجہ ذیل بحث ملاحظہ کریں:

Clarification Regarding Hadith of Wife’s Prostration to Husband

مجیب: Tariq Mahmood Hashmi

اشاعت اول: 2015-10-05

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading