اسلام سے پہلے نماز

20

سوال

کیا اسلام سے پہلے بھی نماز پڑھی جاتی تھی؟ اگر ایسا ہے توکیا اس میں بھی سورہئ فاتحہ اور باقی آیات ایسے ہی پڑھی جاتی تھیں جیسے اب مسلمان پڑھتے ہیں؟

جواب

نماز اصلاً رکوع ، سجود ، قعدے اور قیام کا نام ہے۔ اس کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے ، جتنی خود مذہب کی ہے۔ اس کا تصور تمام مذاہب میں رہا ہے اور اس کے مراسم اور اوقات بھی کم و بیش متعین رہے ہیں۔ قرآن نے بتایا ہے کہ اللہ کے تمام پیغمبروں نے اس کی تعلیم دی ہے۔ جہاں تک اس میں پڑھے جانے والے اذکار کا تعلق ہے تو اسلام سے پہلے جو الہامی کتابیں موجود تھیں، انھی کے کلمات پڑھے جاتے تھے۔ یہ اذکار قدیم صحائف میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ ( اگست ٢٠٠٤)

مجیب: Javed Ahmad Ghamidi

اشاعت اول: 2015-06-18

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading