سروگیٹ مدر سے اولاد کا حصول

17

سوال

میری بیوی اولاد پیدا نہیں کر سکتی تو کیا اس صورت میں ”سروگیٹ مدر” (surrogate mother) کے ذریعے سے اپنے اور اپنی بیوی کے لیے اولاد حاصل کر سکتا ہوں؟

جواب

اس کے بارے میں غامدی صاحب کی راے یہ ہے کہ ”سروگیٹ مدر” (surrogate mother)سے اولاد حاصل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسے رضاعت ہی پر قیاس کرنا چاہیے۔ جیسے کوئی عورت کسی میاں بیوی کی اولاد کو دودھ پلا سکتی ہے، اسی طرح کوئی عورت ان کے لیے اولاد کو جنم بھی دے سکتی ہے۔

مجیب: Muhammad Rafi Mufti

اشاعت اول: 2015-07-09

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading