تسبیحات اردو میں کرنا اور تین تین بار کرنا

کیا ہم نماز کے دوران میں سجدے اور رکوع میں اردو میں تسبیحات کر سکتے ہیں، نیز کیا یہ ضروری ہے کہ سجدے میں ‘سبحان ربی الاعلٰی ‘ تین دفعہ ہی کہا جائے؟

سوال

کیا ہم نماز کے دوران میں سجدے اور رکوع میں اردو میں تسبیحات کر سکتے ہیں، نیز کیا یہ ضروری ہے کہ سجدے میں ‘سبحان ربی الاعلٰی ‘ تین دفعہ ہی کہا جائے؟

جواب

رکوع اور سجدے میں اردو زبان میں دعائیں کی جا سکتی ہیں ۔

سجدے میں’سبحان ربی الاعلٰی’تین دفعہ کہنا لازم نہیں ہے۔ اس سے زیادہ بھی کہا جا سکتا ہے اور زیادہ ہی کہنا چاہیے اور کم بھی کہا جا سکتا ہے۔

مجیب: Muhammad Rafi Mufti

اشاعت اول: 2015-07-08

مزید تحریریں جو آپ کو دلچسپ لگیں