شب معراج میں عبادت

شب معراج میں عبادت کسی مستند روایت میں مذکور ہے۔


سوال

شب معراج میں عبادت کسی مستند روایت میں مذکور ہے۔

جواب

میرے علم کی حد تک نہ تو اس مضمون کی کوئی روایت موجود ہے جس میں اس رات میں عبادت کے لیے کسی اہتمام کا ذکر ہو اور نہ اس طرح کی کوئی روایت موجود ہے کہ حضور کے بعد صحابہ نے اس طرح کا کوئی اہتمام کیا ہو۔

مجیب: Talib Mohsin

اشاعت اول: 2015-07-12

مزید تحریریں جو آپ کو دلچسپ لگیں