مجسمہ سازی

آج کل فنون لطیفہ میں بت تراشی، یعنی مجسمہ سازی کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔ کیا شرعی لحاظ سے اس میں کوئی ممانعت ہے؟

سوال

آج کل فنون لطیفہ میں بت تراشی، یعنی مجسمہ سازی کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔ کیا شرعی لحاظ سے اس میں کوئی ممانعت ہے؟

جواب

تصویر سے متعلق ہمارا نقطۂ نظر یہ ہے کہ اس کی حرمت شرک کے سد ذریعہ کے طور پر ہے۔ وہ تصویریں اس میں شامل نہیں ہیں جن میں مذہبی عقیدت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اسی اصول کے تحت ایسے مجسمے بنانے میں بھی حرج نہیں ہے جو اس علت کے تحت نہیں آتے۔

مجیب: Talib Mohsin

اشاعت اول: 2015-07-29

مزید تحریریں جو آپ کو دلچسپ لگیں