ظہر کی نماز کا وقت

13

سوال

ظہر کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا اور کب تک باقی رہتا ہے؟

جواب

ظہر کی نماز کا وقت سورج کے نصف النہار سے ڈھلنے سے لے کر مرأی العین پر پہنچنے تک ہوتا ہے۔ مرأی العین سے وہ وقت مراد ہے جب سیدھے کھڑے ہوئے آدمی کی آنکھوں میں سورج کی ترچھی شعاعیں پڑنے لگتی ہیں۔

مجیب: Muhammad Rafi Mufti

اشاعت اول: 2015-07-08

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading