سوال
کیا ہندو لڑکے کے ساتھ مسلمان لڑکی کا شادی کرنا جائز ہے؟
جواب
مسلمان مردوں کے لیے غیر مسلموں میں سے صرف اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح جائز ہے، اس سے آگے بڑھنا درست معلوم نہیں ہوتا۔چنانچہ ہمارے خیال کے مطابق ہندو لڑکے کے ساتھ مسلمان لڑکی کا شادی کرنا جائز نہیں ہے۔
مجیب: Muhammad Rafi Mufti
اشاعت اول: 2015-07-09