سوال
صحیح بخاری میں کل کتنی حدیثیں موجود ہیں اور ان کی اعتباری حیثیت کیا ہے؟
جواب
بخاری کی حدیثوں کی گنتی میں فرق ہے ۔ ابن حجر رحمہ اللہ کی گنتی کے مطابق بخاری میں ٥٧٥٦ روایات ہیں۔ چند روایات کو چھوڑ کر بخاری کی روایات صحیح کے محدثانہ معیار پر پوری اترتی ہیں۔
مجیب: Talib Mohsin
اشاعت اول: 2015-08-30