ویلنٹائنز ڈے منانا

12

سوال

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اپنی بیوی کے ساتھ ویلنٹائنز ڈے منایا جا سکتا ہے؟

جواب

دین اور شریعت میں اس کی ممانعت نہیں ہے کہ ہم یہ دن اپنی بیوی کے ساتھ منائیں۔ البتہ ہمیں مسلمان کلچر جو دین کے تعامل کے ساتھ پرواں چڑھا ہے کا بھی خیال کرنا چاہیے۔ اگر ہم یہ دن منانا شروع کر دیں گے تو اس کے ساتھ وہ روایات بھی آ جاتی ہیں جو ہمارے دینی او راخلاقی رویوں کے لئے شاید بہت نقصان دہ ہیں۔ مثلا یہ شاید ممکن نہ ہو کہ ہم اپنی بہن اور بیٹی کو اس بات سے روک سکیں کہ وہ اس دن کو مروج عشق و محبت کی مغربی روایات کے مطابق منائے۔

مجیب: Tariq Mahmood Hashmi

اشاعت اول: 2015-10-05

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading