سجدہ سہو كا طريقہ

35

سوال

سجدہ سہو کیسے کیا جائے اور کن غلطیوں پر واجب ہوتا ہے؟

جواب

نماز میں غلطی کی دو صورتیں ہیں ایک یہ کہ آپ غلطی کی تلافی کر سکتے ہیں مثلا رکعت چھوٹ گئی ہے تو آپ یہ رکعت ادا کرنے کے بعد نماز ختم کرنے سے پہلے یا نماز ختم کر نے کے بعد اگر یاد آیا ہے تو دو سجدے کر لیں۔ جس غلطی کی تلافی نہیں ہو سکتی جیسے آپ سورہ فاتحہ کے بعد کوئی قرآن کا حصہ پڑھنا بھول گئے ہوںتو صرف سجدہ سہو کر لیں۔

مجیب: Talib Mohsin

اشاعت اول: 2015-07-28

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading