حج کے ساتھ قرباني

14

سوال

کيا صرف حج تمتع ہي ميں قرباني لازم ہے يا اکيلا حج يا عمرہ کيا جاۓ تب بھي قرباني فرض ہے؟

جواب

قرباني ايک نفلي عبادت ہے۔ حاجي بھي اگر قرباني کرتا ہے تو نفلي عبادت ہي ادا کرتا ہے۔ البتہ حج تمتع کرنے والا کيونکہ ايک سفر ميں دو کام کرتا ہے اس ليے اسے قرباني کي صورت ميں کفارہ ادا کرنا ہوتا ہے۔ يہ بھي اگرچہ قرباني ہے ليکن يہ وہ قرباني نہيں ہے جو حضرت ابراہيم عليہ السلام کي سنت کے طور پر کي جاتي ہے۔ اکيلے حج يا عمرہ کرنے والے پر کوئي قرباني فرض نہيں ہے۔

مجیب: Talib Mohsin

اشاعت اول: 2015-08-18

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading