جنت و جہنم کے قیام کا وقت

14

سوال

اگر قیامت کے دن لوگوں کو جنت یا جہنم میں بھیجا جائے گا تو پھر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو معراج کے دوران یہ کیوں دکھایا گیا کہ کچھ لوگ جہنم کے عذاب سے دوچار ہیں اور کچھ کو جنت کی نعمت ملی ہوئی ہے؟ وہ لوگ جنت و جہنم کے قیام سے پہلے وہاں کیسے پہنج گئے؟

جواب

ہم یہ سمجھتے ہیں کہ نبی علیہ السلام کی معراج کے واقعات ایک تمثیلی انداز میں کچھ حقائق کو ہمارے سامنے لاتے ہیں۔ اس سے یہ نہیں نتیجہ نہیں نکلتا کہ جنت اور جہنم موجود تھے اور لوگ ان میں پڑے ہوئے تھے۔ وہ صرف ایک رویا تھی جس میں آپ صلی اللہ علیہ و سلم کو کچھ حقائق سمجھائے گئے۔ جنت اور جہنم آخرت میں قائم کی جائیں گی اور لوگ اس وقت ان میں ڈالیں جائیں گے۔

مجیب: Tariq Mahmood Hashmi

اشاعت اول: 2015-10-05

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading