سوال
امام بخاری نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے کتنے سال بعد بخاری لکھی اور اس کا ماخذ کیا تھا؟
جواب
امام بخاری کا سال وفات٢٥٦ھ ہے۔ اس طرح یہ تیسری صدی ہجری کے نصف اول کی تصنیف معلوم ہوتی ہے۔امام بخاری رحمہ اللہ نے بھی یہ کتاب رواۃ سے احادیث لے کر مرتب کی ہے۔
مجیب: Talib Mohsin
اشاعت اول: 2015-08-30