سوال
روایت کسے کہتے ہیں۔ حدیث اور روایت میں کیا فرق ہے؟
جواب
روایت کا لفظ راوی کی نسبت سے بولا جاتا ہے اور حدیث کا لفظ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے۔ یعنی موقع استعمال کے پہلو سے یہ دو لفظ ہیں۔ اطلاق کے پہلو سے انھیں مترادف ہی قرار دیا جائے گا۔
مجیب: Talib Mohsin
اشاعت اول: 2015-08-30