صحیح احادیث کے مجموعے

14

سوال

صحیح حدیث کی کونسی ہیں؟ صحیح بخاری اور دوسری صحاح ستہ میں جو حدیثیں ہیں ان سے کچھ پر لوگوں کو سوالات ہیں۔ وہ انہیں صحیح تسلیم نہیں کرتے۔ ایسی صورت میں اور کون سی کتب احادیث ہیں جن کا مطالعہ کیا جائے؟ کیا ایسی کوئی حدیث کی کتاب ہے جس میں ساری احادیث صحیح ہوں؟

جواب

مسلمان علماء کا موقف ہے کہ حدیث کی کوئی بھی کتاب ایسی نہیں جس میں درج احادیث سے اختلاف ممکن نہ ہو۔ اس کی وجہ حدیث کا ذریعہ انتقال ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ حدیث کے ردوقبول اور سمجھنے کے اصول کے لئے ہمارے موقف کو جاننے کے لئے درج ذیل مضامین کا مطالعہ فرمائیں: مبادی تدبر حدیث

مجیب: Tariq Mahmood Hashmi

اشاعت اول: 2015-10-05

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading