نیل پالش کے ساتھ نماز

14

سوال

کیا عورت نیل پالش لگا کر نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب

اگر باوضو ہو کر نیل پالش لگائی گئی ہو تو پھر جب بھی وضو ٹوٹے، نیل پالش اتار کر وضو کرنے کی ضرورت نہیں، بلکہ اس نیل پالش کے سمیت ہی دوبارہ وضو کرکے نماز ادا کی جا سکتی ہے۔

مجیب: Muhammad Rafi Mufti

اشاعت اول: 2015-07-08

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading