اذان کے بعد کی دعا پڑھنے کے لیے ہاتھ اٹھانا

26

سوال

اذان کے بعد جو دعا پڑھی جاتی ہے، کیا اس میں ہاتھ اٹھانے ضروری ہیں؟ اور کیا یہ دعا جمعہ کی دوسری اذان کے بعد بھی پڑھنی چاہیے؟

جواب

اذان کے بعد پڑھی جانے والی دعا میں ہاتھ اٹھانے ضروری نہیں ہیں۔

جمعہ کی دوسری اذان کے فوراً بعد خطبہ شروع ہو جاتا ہے۔ اس خطبے کا سننا فرض ہے۔ لہٰذا خطبہ شروع ہونے کے بعد کوئی دعا نہیں پڑھی جا سکتی۔

مجیب: Muhammad Rafi Mufti

اشاعت اول: 2015-07-08

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading