بوجہ عذر روزہ توڑنے کا کفارہ

روزہ کي حالت ميں چند دن پہلے ميرے کزن کے پيٹ ميں شديد درد اٹھا۔ جس کی وجہ سے روزہ توڑ کرميڈيسن ليني پڑي۔ اب اس کا کفارہ کيا ہے؟ کيا صرف معافی سے کام چل سکتاہے؟

سوال

روزہ کي حالت ميں چند دن پہلے ميرے کزن کے پيٹ ميں شديد درد اٹھا۔ جس کی وجہ سے روزہ توڑ کرميڈيسن ليني پڑي۔ اب اس کا کفارہ کيا ہے؟ کيا صرف معافی سے کام چل سکتاہے؟

جواب

درج بالا صورت ميں کسي کفارے کي ضرورت نہيں ہے۔ البتہ قرآن مجيد کے حکم کے مطابق روزوں کي تعدادپوري کرنا ضروري ہے۔ اس ليے جو روزہ بھي کسي وجہ سے چھوٹ گيا ہو اسے رمضان کے بعدرکھا جاتا ہے۔

مجیب: Talib Mohsin

اشاعت اول: 2015-07-15

مزید تحریریں جو آپ کو دلچسپ لگیں