رياست ، زکوۃ اور ٹيکس

22

سوال

آپ نے ايک پروگرام ميں بتايا تھا کہ زکوۃ دراصل رياست کو ديني چاہيے۔ ليکن رياست زکوۃ کي بجائے ٹيکس وصول کرتي ہے۔ کيا ايک شخص جو ٹيکس ديتا ہے اس ميں سے زکوۃ منہا کر سکتا ہے۔ دوسرے زکوۃ کي بہت سي قسميں ہيں ، آپ کے نزديک ٹيکس کي کون سي قسم سے زکوۃ منہا ہو سکتي ہے؟ ويسے عام اہل علم زکوۃ اور ٹيکس کو الگ الگ چيز سمجھتے ہيں۔

جواب

جو لوگ زکوۃ اور ٹيکس کو الگ الگ چيز سمجھتے ہيں وہ اپني زکوۃ ٹيکس سے منہا نہيں کر سکتے۔ البتہ جن لوگوں کي رائے يہ ہے کہ حکومت اصلا زکوۃ کے علاوہ ٹيکس لينے کي مجاز نہيں ہے وہ اپني زکوۃ حکومت کو ادا کردہ کسي بھي ٹيکس سے منہا کر سکتے ہيں۔

مجیب: Talib Mohsin

اشاعت اول: 2015-08-19

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading