مکتب فراہی کا فقہی مسلک

14

سوال

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کس فقہ کی اتباع کرتے ہیں۔ یہ بھی بتائیے کہ نماز میں شلوار کو اتنا موڑنا تاکہ ٹخنے نظر آنا شروع جائیں جائز ہے؟

جواب

المورد اور مکتب فراہی کے متعلقین کسی خاص فقہ کی اتباع نہیں کرتے۔ ہم لوگ تقلید کے قائل نہیں۔ دین پر براہ راست غور کرتے ہیں اور قران و سنت کے علاوہ اخلاقی اصولوں کی روشنی میں کسی بھی مسئلہ پر غور اور مکمل احاطہ کے بعد رائے قائم کرتے ہیں۔ دیگر تمام انسانی کاموں کی طرح ہمارے کام کے نتائج بھی تحقیق و تنقید اور اصلاح کے امکانات رکھتے ہیں۔

اسبال ازار کے متعلق محترم جاوید غامدی کے مدرجہ ذیل مضمون کا مطالعہ فرمائیں: ڈاڑھی اور اسبال ازار

مجیب: Tariq Mahmood Hashmi

اشاعت اول: 2015-10-05

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading