البیان

16

سوال

مولانا مودودی نے جو قرآن کی تفسیر کی ہے وہ عام پڑھے
لکھے لوگوں کے لئے ہے۔ مولانا امین احسن اصلاحی کی تفسیر عالم لوگوں کے لئے
لکھی گئی ہے۔ لیکن جاوید احمد غامدی صاحب جو تفسیر لکھ رہے ہیں وہ کن
لوگوں کے لئے ہے؟ اور یہ تفسیر جاوید احمد غامدی صاحب کیوں لکھ رہے ہیں
جبکہ آج کئی تفاسیر قرآن موجود ہیں؟

جواب

محترم جاوید احمد غامدی صاحب البیان کے نام سے قرآن مجید کا ایک ایسا ترجمہ کررہے ہیں جس میں قرآن مجید کا نظم اس کے ترجمے ہی سے واضح ہوجاتا ہے اور مزید کسی شرح ووضاحت کی ضرورت نہیں رہتی۔ اس ترجمے کے حواشی اصلاحی صاحب کی تفسیر تدبرقرآن کا ہی خلاصہ ہیں۔ البتہ چند تفسیری مقامات پر ان کی رائے مختلف ہے جس کا اظہار حواشی میں انہوں نے کردیا ہے۔

مجیب: Rehan Ahmed Yusufi

اشاعت اول: 2015-11-15

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading