شادی سے پہلے منگیتر سے بات کرنا

19

سوال

کیا شادی سے پہلے فون پر یا آمنے سامنے بیٹھ کر منگیتر سے بات چیت کی جاسکتی ہے؟

جواب

بات کرنے پر اسلام نے کوئی پابندی نہیں لگائی۔ یعنی آپ بات تو کر سکتے ہیں، اس میں دینی لحاظ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، لیکن ایسی چیزیں عام طور پر بڑی خرابیوں کا باعث بن جاتی ہیں۔ اس لیے اس طرح کے معاملات کو اپنی معاشرتی اور تہذیبی روایات کے اندر رہتے ہوئے انجام دینا چاہیے۔

مجیب: Javed Ahmad Ghamidi

اشاعت اول: 2015-06-18

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading