سوال
سورۂ اعراف (۷)کی آیت ۵۴ میں ہے کہ زمین و آسمان چھ دنوں میں بنائے گئے، جبکہ سورۂ حم سجدہ (۴۱) کی آیات ۹ تا ۱۱میں ہے کہ دو دن میں زمین بنائی گئی پھر چار دن کے اندر زمین کے اندر کی جو چیزیں تھیں وہ بنائیں، پھر دو دن کے اندر آسمان بنایا۔ یعنی کل آٹھ دن ہو گئے۔ یہاں آٹھ دن کہا جا رہا ہے، اور سورۂ اعراف میں چھ دن۔ یہ تضاد کیوں ہے؟
جواب
مجیب: Javed Ahmad Ghamidi
اشاعت اول: 2013-09-25