سوال سورۂ بقرہ میں ہے کہ ’ علم آدم الأسماء‘ (البقرہ ۲:۳۱) اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو کچھ نام سکھائے، یہ کیا نام تھے۔کیا یہ کوئی علم تھا؟ جواب مجیب: Javed Ahmad Ghamidi اشاعت اول: 2013-09-23 پسند کے قابل