کیا انسان مختار کل ہے یا مجبور محض ہے

قرآن کو پڑھتے ہوئے کہیں پر یہ محسوس ہوتا ہے کہ انسان مختار کل ہے اور اسی وجہ سے وہ جزا و سزا کا اہل قرار پائے گا۔ لیکن بعض اوقات ایسا لگتا ہے کہ انسان بالکل مجبور محض ہے، اللہ جو چاہتا ہے، اپنی مرضی سے کرتا ہے، جس کو چاہتا ہے ہدایت دے…


سوال

قرآن کو پڑھتے ہوئے کہیں پر یہ محسوس ہوتا ہے کہ انسان مختار کل ہے اور اسی وجہ سے وہ جزا و سزا کا اہل قرار پائے گا۔ لیکن بعض اوقات ایسا لگتا ہے کہ انسان بالکل مجبور محض ہے، اللہ جو چاہتا ہے، اپنی مرضی سے کرتا ہے، جس کو چاہتا ہے ہدایت دے دیتا ہے، جس کو چاہتا ہے رزق دے دیتا ہے۔ جس کو چاہتا ہے بچے، بیٹے بیٹیاں دے دیتا ہے۔ تو کیا انسان مختار کل ہے یا مجبور محض ہے؟

جواب

مجیب: Javed Ahmad Ghamidi

اشاعت اول: 2014-01-10

مزید تحریریں جو آپ کو دلچسپ لگیں