سوال کائنات کی تخلیق کتنے دن میں ہوئی ۔سورۃ البقرۃ نمبر ۲، آیت نمبر ۲۹ میں ہے کہ ہم نے زمیں بنائی، پھر آسمان کی طرف قصد کیا اور ٹھیک ٹھیک سات آسمان بنائے۔ جواب مجیب: Javed Ahmad Ghamidi اشاعت اول: 2013-09-25 پسند کے قابل