شادی میں عمروں کا فرق

22

سوال

کیا کسی لڑکی کی شادی اس سے کم عمر لڑکے کے ساتھ ہو سکتی ہے؟

جواب

شادی کے حوالے سے عموماً یہ رواج ہے کہ لڑکی کی عمر لڑکے سے کچھ کم ہوتی ہے۔ اس میں یقینا گھر کے انتظام و انصرام اور مرد و عورت کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے کچھ حکمتیں مضمر ہیں، لیکن دینی اعتبار سے یہ قطعاً ضروری نہیں ہے کہ لڑکی کی عمر لڑکے سے کم ہو۔ چنانچہ اگر کسی لڑکی کی شادی اس سے کم عمر لڑکے کے ساتھ کر دی جاتی ہے تو اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے۔

مجیب: Muhammad Rafi Mufti

اشاعت اول: 2015-06-28

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading