قرآن مجید پر تنقید

12

سوال

عیسائیوں نے انٹرنیٹ پر قرآن میں سے ایک ہزار غلطیاں نکالنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ مثال کے طور پر انھوں نے ایک ہیڈنگ بنائیہیکہ ’Who are the First Muslims‘ اور پھر کہا ہے کہ دیکھیں سورۂ انعام، آیت نمبر 14 کے مطابق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پہلے مسلم ہیں، سورۂ اعراف آیت نمبر 143 کے مطابق حضرت موسیٰ علیہ السلام ، سورۂ شوریٰ آیت نمبر 51 کے مطابق آل فرعون کے جاود گر اورسورۂ بقرہ آیت نمبر 127 ، 236 کے مطابق حضرت ابراہیم علیہ السلام ۔ سوال یہ ہے کہ عیسائی قرآن میں جو یہ تضاد دکھا رہے ہیں آیا یہ سچ ہے؟یہ آیات واقعی یہ بیان کر رہی ہیں یا ان کو out of context بیان کیا جا رہا ہے؟

جواب

http://www.javedahmadghamidi.com/index.php/dev/video-view/a_criticism_on_the_holy_quran

مجیب: Javed Ahmad Ghamidi

اشاعت اول: 2011-03-21

تعاون

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

ماہنامہ اشراق لاہور کا مطالعہ کریں

خبرنامہ کو سبسکرائب کریں

اپنا ای میل پر کریں اور بٹن کو دبائیں

By subscribing you agree with our terms and conditions

Loading