سوال
امام مسجد اللہ کے گھر کے نگران ہوتے ہیں ۔ اگر یہ مسجدوں میں اسلحہ رکھیں اور ملک میں شریعت کے نفاذ کے لیے معصوم ذہنوں میں جہاد کا گمراہ کن تصور ڈالیں تو اس طرح کے مولانا کے لیے کیا احکام ہیں؟ دوسرے وہ بچے جن کی برین واشنگ کی گئی ہے، ان کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے؟
جواب
مجیب: Javed Ahmad Ghamidi
اشاعت اول: 2013-09-25