سوال
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں’کُنْ فَیَکُوْنُ‘جس چیز کا حکم دیا وہ چیز اسی وقت ہو جاتی ہے تو اس کے ساتھ پھر یہ کہنا کہ ہم نے فرشتوں کی کچھ duties متعین کر دی ہیں، اس کا کیا مقصد بنتا ہے؟ جب خدا خود حکم دے کر کام کروا سکتا ہے تو فرشتوں کو کہنے کا کیا مقصد بنتا ہے؟
جواب
مجیب: Javed Ahmad Ghamidi
اشاعت اول: 2014-01-10