سوال
صدقہ جاریہ کا کیاتصور ہے؟ کیونکہ کچھ علماے کرام کہتے ہیں کہ یہ صحیح ہے اور کچھ کے مطابق یہ غلط ہے۔ قرآن کی رو سے ہم دیکھیں تو انسان کی جب موت واقع ہوجاتی ہے تو اس کا نیکی اور بدی کا حساب بالکل ختم ہو جاتا ہے۔
جواب
مجیب: Javed Ahmad Ghamidi
اشاعت اول: 2014-01-10