سوال
میں نے بہت سے علمائے دین کو اور بہت سے اچھے لوگو ں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ آپ کوئی اچھا کام کرنے کے بارے میں سوچ بھی رہے ہوتے ہیں تو آپ کو وہ نیکی کرنے سے اور اچھا کام کرنے سے پہلے ایک نیکی مل جاتی ہے اگرچہ آپ وہ کام Future میں نہ بھی کر سکیں۔ تو میرا Question یہ ہے کہ کیا فرشتے ہمارے دلوں کا حال اور جو کچھ ہمارے ذہنوں میں چل رہا ہوتا ہے وہ سن لیتے ہیں، اُن کو پتا چل جاتا ہے؟
جواب
مجیب: Javed Ahmad Ghamidi
اشاعت اول: 2014-01-10